صاف ستھرے کٹنگ بورڈ کے لیے
Jan 13, 2025 at 04:34 PM (GMT -05:00)
کٹنگ بورڈ پر نمک چھڑک لیں ، پِھر لیموں کاٹ کر اُس پر ملیں اور تھوڑی دیر کے لیے چھوڑ دیں اور پِھر دھولیں۔ کٹنگ بورڈ صاف ستھرا ہوجائے گا۔
Realted Recipes
One comment
Great tips ?