بچے ہوئے آٹے کو زیادہ وقت تک استعمال کرنے کے لیے

Apr 19, 2025 at 08:22 PM (GMT -04:00)
اگر بچے ہوئے آٹے کو زیادہ وقت کے لیے فریچ میں رکھنا ہو تو اسے کنٹینر میں ڈالنے کے بعد اس کے اوپر گھی یا تیل کی ہلکی سی تہہ لگا دیں۔