سینے سے جلن کے چھٹکارے کے لیے
Jan 15, 2025 at 05:20 AM (GMT -05:00)
اگر سینے میں جلن ہوتی ہو تو صبح نہار منہ تھوڑے سے نیم گرم پانی میں ایک چائے کا چمچہ اَسْپَغول کی بھوسی ملا کر کھانے کو اپنا معمول بنا لیں ’ اِس سے جلن سے چھٹکارا مل جاےؑ گا . ایک کھانے کا چمچہ پانی لے کر اس میں چنے کی دال کے برابر گڑ کا ٹکڑا ڈالیں . چمچے کو توے کے اوپر چند منٹ کے لیے رکھیں . جیسے ہی گڑ کا ٹکڑا پگھلے اس میں اتنی ہے اَدرَک ملا کر پی لیں . یہ عمل صبح ناشتے سے پہلے اور رات سونے سے قبل کریں . چند ہی دنوں کے عمل سے بدہضمی اور سینے کی جلن دور ہو جائے گی