گوشت کو جلدی گلانے کے لیے

Apr 08, 2025 at 03:35 PM (GMT -04:00)

خربوزے کے چھلکے سکھا کر پیس کر رکھ لیں۔ جب گوشت گلانا ہو تو دو سے تین چٹکی اس میں ڈال دینے سے گوشت جلد گل جاتا ہے۔