ہری مرچوں کو زیادہ عرصے تک تازا رکھنے کے لیے
Nov 21, 2024 at 04:27 PM (GMT -05:00)
.ہری مرچوں کو زیادہ عرصے تک تازا رکھنے کے لیے انہیں ایلومینوم فوئل میں لپیٹ کر فریج میں رکھ دیں