لٹکا ہوا پیٹ کم کرنے كے لیے
Dec 26, 2024 at 09:12 AM (GMT -05:00)
ایک ٹنڈا لیں، اِس کے چار پیسز کرلین چیلکون سمیت، اتنی ہی لوکی لین اور پانچ کپ پانی میں پکائیں، اتنا پکائیں کے ایک کپ رہ جائے، اِس کو صبح نہار منہ پی لین یا شام میں جب پیٹ خالی ہو تب پی سکتے ہیں۔ پیٹ خالی ہونہ لازمی ہے