سونے اور چانڈی کے زیورات چمکانے ہیں
Dec 21, 2024 at 09:48 PM (GMT -05:00)
سونے اور چاندی کے زیوارات کو چمکانے كے لیے ایک پیالی نیم گرم پانی میں1/2 پیالی امونیا ڈالیں’ 10 منٹ کے لیے اپنے زیوارات اس میں بھگوین پِھر کسی نرم برش سے صاف کریں اور نیم گرم پانی سے دھولین زیواراتکو توولیی پر پہلا کے خوشک کرلین