اسٹیک کو خَسْتَہ اور نرم کرنے کے لیے
Dec 22, 2024 at 01:37 AM (GMT -05:00)
اسٹیک کو اگر خَسْتَہ اور نرم کرنے کے لیے آدھی پیالی سرکے میں ایک چائے کا چمچہ میٹھا سوڈا اور ایک چائے کا چمچہ چِینی گھول کر اسٹک میں ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے چھوڑ دیں ، پِھر پکائیں .