دانوں سے پاک چہرے کے لیے
Dec 22, 2024 at 07:36 AM (GMT -05:00)
رنگت صاف ہو یا گہری، اگر بے داغ ہوتو اور پرکشش لگتی ہے۔ اور اگر چہرے پر دانے، داغ دھبے اور آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے ہو تو دکھنے میں برا لگتا ہے۔ ایک کھانے کا چمچہ رات میں ڈی فریزر میں رکھ دیں۔ صبح اسے عرق گلاب میں بھیگو کر نکالیں، اس چمچے کو آنکھ میں اندر سے باہر کی جانب پھیریں۔ اس سے کافی فرق محسوس ہوگا۔
gram masala ke recipe chahe pls Facebook page per upload kerin shireen anwer ke