بادام کے چھلکے آسانی سے اتارنے کے لیے
Dec 22, 2024 at 07:51 AM (GMT -05:00)
بادام کے چھلکے آسانی سے اتارنے کے لیے انہیں 15 سے 20 منٹ کے لیے گرم پانی میں بھگا دیں ، پِھر انہیں چھیل لیں۔