چکن ونگز کی بدبو ختم کرنے کے لیے
Dec 27, 2024 at 01:47 AM (GMT -05:00)
چکن ونگز کو دھونے سے پہلے ان پر 2 کھانے کے چمچے دہی لگالیں اور 10 منٹ کے بعد اسے دھولیں اِس عمل سے مرغی کی بو بالکل ختم ہوجائے گی۔