گلے کی خراش دور کرنے کا بہترین حل

Feb 27, 2025 at 02:18 AM (GMT -05:00)
موسم کی تبدیلی نزلہ زکام اور گلے کی خرابیوں کے تحائف لے کے آتی ہے . اگر گلے میں خراش پیدا ہو جائے۔ تو ایک چائے کا چمچہ مسور کی دال، 4 پیالی پانی تھوڑی سی اَدْرَک ہلدی اور نمک دال کے پکا ؑین پھر ٹھنڈا کر کے چھانیں اور غرارے کریں . یہ عمل گلے کی صفائی کے لیے انتہائی مفید ہے .
Hi
Yug