گلے کی خراش دور کرنے کے لیے

Feb 26, 2025 at 11:17 PM (GMT -05:00)
موسم کی تبدیلی نزلہ زکام اور گلے کی خرابیوں کے تحائف لے کر آتی ہے . اگر گلے میں خراش پیدا ہوجائے تو ایک چائے کا چمچہ مسور کی دال’ 4 پیالی پانی’ تھوڑی سی اَدْرَک ہلدی اور نمک ڈال کر پکا ؑیں پھر ٹھنڈا کر کے چھانیں اور غرارے کریں . یہ عمل گلے کی صفائی کے لیے انتہائی مفید ہے .