لذیز چکن تکوں کے لیے ۔۔۔۔

Delicious chicken tikkon kay liye

چکن تکوں میں مصالحے لگا کر فریز کردیں۔ جب کھانے کے لیے پیش کرنا ہو تو ایک گھنٹہ پہلے فریزر سے نکال کر رکھیں۔ پر ان کو سیخوں پر لگا کر سینک لیں تو زیادہ مزیدار ہوجائیں گے۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *