نوڈلز كو چپکنے سے بچانے کے لیے
Jan 27, 2025 at 09:06 PM (GMT -05:00)
.نوڈلز ابل جائیں تو اس کا سارا پانی پھینک کر اس میں ٹھنڈا پانی بھر لیں . اس طرح سے نوڈلز علیحدہ علیحدہ راہیں گے