سوجے ہوئے پیروں کے لیے
Jan 27, 2025 at 01:39 AM (GMT -05:00)
اگر بیٹھے بیٹھے پیر سوج جانے کی شکایت ہو تو کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ جب بھی بیٹھیں تو پیر کسی اونچی جگہ پر رکھ لیں۔
ایک پلاسٹک کے ٹب میں نیم گرم پانی میں ایک کھانے کا چمچہ زیتون کا تیل ملاکر اس میں پیر ڈال کر بیٹھیں۔
روزانہ رات جلد ہی تکلیف میں کمی ہونا شروع ہوجائے گی۔